: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 19 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ) ڈ اکٹر بی آ ر امبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی کی جا نب سے اہلیتی ا متحا ن ( دو سری مر تبہ) 20 جو لا ئی اتوا ر کو صبح 10 تا 12:30 بجے دن یو
نیو ر سٹی کے ضلع ہیڈ کو ا رٹر س میں وا قع تما م ر یجنل سنٹر س پر منعقد کیا جا ر ہا ہے۔ اہلیتی امتحا ن کے لئے در خوا ستیں د اخل کر نے والے امید وا ر ا پنے ہا ل ٹکٹ کو یو نیو ر سٹی کی و یب سا ئٹ www.braouonline.in سے ڈ ا و ن لو ڈ کر سکتے ہیں۔